مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ · حديث 2914
عَنْ عَلِيٍّ أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ قَالَ: اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ كَثِيرًا، ثُمَّ يَسْجُدُ لِأُعْطِيَهُ كَذَا قَالَ: اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ، اللَّهُمَّ بِحَوْلَكَ وَقُوَّتِكَ أَقُومُ وَأَقْعُدُ "
2914 - حضرت علی کے بارے میں یہ بات منقول ہے جب وہ سمع اللہ لمن حمدہ پڑھتے تھے تو پھر یہ پڑھتے تھے : اے اللہ ! اے ہمارے پروردگار! حمد تیرے لیے مخصوص ہے ۔ پھر وہ سجدہ میں جاتے تھے پھر وہ یہ پڑھتے تھے : اے اللہ! ہمارے پروردگار ! حمد تیرے لیے مخصوص ہے جو آسمانوں کو بھرنے جتنی ہو زمین کو بھرنے جتنی ہو اور اس کے بعد جس چیز کو تو چاہے اُسے بھرنے جتنی ہو ۔
اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ، اللَّهُمَّ بِحَوْلَكَ وَقُوَّتِكَ أَقُومُ وَأَقْعُدُ ← اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ كَثِيرًا، ثُمَّ يَسْجُدُ لِأُعْطِيَهُ كَذَا ← اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ ← عَلِيٍّ أَنَّهُ كَانَ إِذَا
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter what he says when he raises his head from the kneeling · Hadith 2914
