مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 2878
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ أَنْ يَقُولَ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ: سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ، رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، يَتَأَوَّلُ الْقُرْآنَ، يَعْنِي إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحِ "
2878 – سیدہ عائشہ صدیقہ بیان کرتی ہیں: نبی اکرمﷺ رکوع اور سجدہ میں بکثرت یہ کلمات پڑھا کرتے تھے : تو پاک ہے اے اللہ! اے ہمارے پروردگار! حمد تیرے لیے مخصوص ہے اے اللہ! تو میری مغفرت کر دے ۔ سیدہ عائشہ فرماتی ہیں: نبی اکرمﷺ قرآن کے حکم پر عمل کرنے کے لیے یہ پڑھتے تھے ۔ قرآن کے حکم سے مراد یہ آیت ہے : یعنی اس سورت میں آگے چل کر استغفار کرنے کا حکم ہے ۔
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يُكْثِرُ أَنْ ← عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← أَبِي الضُّحَى، ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of saying in kneeling and prostration · Hadith 2878
