مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الْإِمَامِ · حديث 2818
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَيُجْزِي عَمَّنْ وَرَاءَ الْإِمَامِ قِرَاءَتُهُ فِيمَا يَرْفَعُ بِهِ الصَّوْتَ وَفِيمَا يُخَافِتُ؟ قَالَ: «نَعَمْ»
2818 – ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا امام کے پیچھے موجود شخص کے لیے تلات کرنا جائز ہو گا ؟ اُن نمازوں میں جن میں امام بلند آواز میں تلاوت کرتا ہے ؟ یا پست آواز میں تلاوت کرتا ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں!
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter: Recitation behind the imam · Hadith 2818
