مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الْإِمَامِ · حديث 2806
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ: «مَنْ قَرَأَ مَعَ الْإِمَامِ فَلَيْسَ عَلَى الْفِطْرَةِ» قَالَ: وَقَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ: «مُلِئَ فُوهُ تُرَابًا» قَالَ: وَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: «وَدِدْتُ أَنَّ الَّذِي يَقْرَأُ خَلْفَ الْإِمَامِ فِي فِيهِ حَجَرٌ»
2806 - محمد بن عجلا بیان کرتے ہیں: حضرت علی نے فرمایا: جو شخص امام کے ساتھ قرات کرتا ہے وہ فطرت پر نہیں ہوتا ۔ حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں: ایسے شخص کا منہ مٹی سے بھر جائےگا ۔ حضرعمر بن خطاب فرماتے ہیں: میری یہ خواہش ہے جو شخص امام کے پیچھے تلاوت کرتا ہے اُس کے منہ میں پتھر ہوں۔
ابْنُ مَسْعُودٍ: «مُلِئَ فُوهُ تُرَابًا» ← عَلِيٌّ: «مَنْ قَرَأَ مَعَ الْإِمَامِ فَلَيْسَ عَلَى الْفِطْرَةِ» ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter: Recitation behind the imam · Hadith 2806
