مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الْإِمَامِ · حديث 2770
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ بِشْرِ بْنِ رَافِعٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي دَرْعُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي أُمَيَّةَ الْأَزْدِيِّ قَالَ: قَالَ لِي عُبَادَةُ بْنُ الصَّامِتِ: " اقْرَأْ بِأُمِّ الْقُرْآنِ فِي كُلِّ صَلَاةٍ - أَوْ قَالَ: فِي كُلِّ رَكْعَةٍ - قَالَ: قُلْتُ: أَتَقْرَأُ بِهَا يَا أَبَا الْوَلِيدِ مَعَ الْإِمَامِ؟ قَالَ: «لَا أَدَعُهَا إِمَامًا وَلَا مَأْمُومًا»
2770 – ابو امیہ ازدی بیان کرتے ہیں: حضرت عبادہ بن صامت نے مجھ سے فرمایا: تم ہر نما زمیں سورہ فاتحہ کی تلاوت کیا کرو ۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کی تلاوت کیا کرو ۔ راوی بیان کرتے ہیں : میں نے دریافت کیا: اے ابو ولید! کیا آپ اس سورت کو امام کے پیچھے بھی پڑھتے ہیں ؟ اُنہوں نے جواب دیا: میں اس سورت کو کبھی ترک نہیں کرتا خواہ امام ہوں یا مقتدی ہوں ۔
«لَا أَدَعُهَا إِمَامًا وَلَا مَأْمُومًا» ← قُلْتُ: أَتَقْرَأُ بِهَا يَا أَبَا الْوَلِيدِ مَعَ الْإِمَامِ؟ ← فِي كُلِّ رَكْعَةٍ ← لِي عُبَادَةُ بْنُ الصَّامِتِ: اقْرَأْ بِأُمِّ الْقُرْآنِ فِي كُلِّ صَلَاةٍ أَوْ ← أَبِي أُمَيَّةَ الْأَزْدِيِّ ← دِرْعُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← بِشْرُ بْنُ رَافِعٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter: Recitation behind the imam · Hadith 2770
