مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابٌ: لَا صَلَاةَ إِلَّا بِقِرَاءَةٍ · حديث 2746
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَؤُمُّنَا فَيَجْهَرُ وَيُخَافِتُ، فَنَجْهَرُ فِيمَا جَهَرَ، وَنُخَافِتُ فِيمَا خَافَتَ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: «لَا صَلَاةَ إِلَّا بِقِرَاءَةٍ»
2746 - حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ ہماری امامت کرتے ہوئے بلند آواز میں بھی تلاوت کرتے تھے اور پست آواز میں بھی تلاوت کرتے تھے جن نمازوں میں نبی اکرمﷺ نے بلند آواز میں تلاوت کی اُن میں ہم بلند آواز میں تلاوت کرتے ہیں اور جن نمازوں میں نبی اکرمﷺ نے پست آواز میں تلاوت کی اُن میں ہم پست آواز میں تلاوت کرتے ہیں۔ میں نے نبی اکرمﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : قرات کے بغیر نماز نہیں ہوتی ۔
لاَ صَلاَةَ إِلاَّ بِقِرَاءَةٍ. ← كَانَ النَّبِيُّ يَؤُمُّنَا فَيَجْهَرُ وَيُخَافِتُ، فَنَجْهَرُ فِيمَا جَهَرَ، وَنُخَافِتُ فِيمَا خَافَتَ، فَسَمِعْتُهُ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter: There is no prayer but recitation · Hadith 2746
