مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ · حديث 2710
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ: " أَنَّ عُمَرَ قَرَأَ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ بِالْكَهْفِ، وَيُوسُفَ - أَوْ يُوسُفَ، وَهُودٍ - قَالَ: فَتَرَدَّدَ فِي يُوسُفَ، فَلَمَّا تَرَدَّدَ رَجَعَ إِلَى أَوَّلِ السُّورَةِ فَقَرَأَ، ثُمَّ مَضَى فِيهَا كُلِّهَا "
2710 - صفیہ بنت ابو عبیدہ بیان کرتی ہیں: حضرت عمر فجر کی نماز میں سورہ کہف اور سورہ یوسف یا سورہ یوسف اور سورہ ھود کی تلاوت کیا کرتے تھے ۔ ایک مرتبہ سورہ یوسف میں ن اُنہیں مشابہہ لگ گیا جب اُنہیں مشابہہ لگ گیا تو وہ سورت کے آغاز کی طرف واپس آئے پھر پڑھنا شروع کیا اور پھر پوری سورت پڑھ لی ۔
نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of recitation in the morning prayer · Hadith 2710
