مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ قِرَاءَةِ أُمِّ الْقُرْآنِ · حديث 2626
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: «إِنِّي لَأَسْتَحْيِي مِنْ رَبِّ هَذِهِ الْبَنِيَّةِ أَنْ أُصَلِّيَ صَلَاةً لَا أَقْرَأُ فِيهَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ وَشَيْءٍ مَعَهَا» قَالَ: وَسَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، فَقَالَ: «اقْرَأْ مِنْهُ مَا قَلَّ أَوْ كَثُرَ، وَلَيْسَ مِنَ الْقُرْآنِ قَلِيلٌ»
2626 – ابو العالیہ بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عبداللہ بن عمر کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ اس عمارت کے پروردگار سے مجھے حیا ء آتی ہے میں نماز ادا کروں اور اُس میں سورہ فاتحہ اور قرآن کے کسی حصہ کی تلاوت نہ کروں۔ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عبداللہ بن عباس سے سو ال کیا تو اُنہوں نے فرمایا: تم اس میں سے تلاوت کر لو خواہ وہ کم ہو یا زیادہ ہو کیونکہ قرآن میں کوئی بھی چیز کم نہیں ہوتی ۔
ابْنِ عُمَرَ ← أَبِي الْعَالِيَةِ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of the reading of the mother of the Qur’an · Hadith 2626
