مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَتَى يَسْتَعِيذُ · حديث 2590
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ: «أَنَّهُ كَانَ يَتَعَوَّذُ مِنَ الشَّيْطَانِ فِي الصَّلَاةِ قَبْلَ أَنْ يَقْرَأَ أُمَّ الْقُرْآنِ، وَبَعْدَ مَا يَقْرَأُ أُمَّ الْقُرْآنِ»، قَالَ: «وَكَانَ الْحَسَنُ يَتَعَوَّذُ قَبْلَهَا»
2590 – ایوب ابن سیرین کے بارے میں نقل کرتے ہیں: وہ نماز میں سورہ فاتحہ سے پہلے شیطان سے پناہ مانگا کرتے تھے اور سورہ فاتحہ کی تلاوت سے پہلے بھی مانگا کرتے تھے ۔ ایوب یہ بھی بیان کرتے ہیں : حسن بصری تلاوت سے پہلے اعوذ باللہ پڑھتے تھے ۔
ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter: When to seek refuge · Hadith 2590
