مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الِاسْتِعَاذَةِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 2578
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ، وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ إِنَّ اللَّهَ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ»
2578 – طاؤس کے صاحبزادے اپنے والد کے بارے میں یہ نقل کرتے ہیں: وہ یہ پڑھتے ہیں: اے میرے پرور دگار ! میں شیاطین کے پہلو میں مارنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور میں اس بات سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میری پاس مووجود ہوں اور میں مردود شیطان سے اللہ تعالیٰ مدد مانگتا ہوں بے شک وہ سننے والا علم رکھنے والا ہے ۔
أَبِيهِ؛ أَنَّهُ كَانَ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The chapter on seeking assistance in prayer · Hadith 2578
