مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ مَا يَقْطَعُ الْجُمُعَةَ · حديث 5426
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، «حَصَبَ رَجُلَيْنِ كَانَا يَتَكَلَّمَانِ، وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ»، عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
5426 - نافع بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عمر نے دو ایسے آدمیوں کو کنکریاں ماری تھیں جو جمعہ کے دن امام کے خطبے کے دوران بات چیت کر رہے تھے ۔
أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door that cuts off the Friday prayer · Hadith 5426
