مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ الْمُسْتَحَاضَةِ هَلْ يُصِيبُهَا زَوْجُهَا وَهَلْ تُصَلِّي وَتَطُوفُ بَالْبَيْتِ؟ · حديث 1185
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: «تُصَلِّي وَيُصِيبُهَا زَوْجُهَا». قَالَ مَعْمَرٌ: وَقَالَهُ قَتَادَةُ
حسن بصری فرماتے ہیں: ایسی عورت نماز ادا کر سکتی ہے اُس کا شوہر اُس کے ساتھ صحبت بھی کر سکتا ہے ۔ معمر بیان کرتے ہیں: قتادہ نے بھی یہی فتویٰ دیا ہے ۔
مَعْمَرٌ: وَقَالَهُ قَتَادَةُ ← «تُصَلِّي وَيُصِيبُهَا زَوْجُهَا». ← الْحَسَنِ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The menstrual book › The door of the menstrual period, does her husband strike her, and does she pray and roam the house? · Hadith 1185
