مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ مَسِّ الْمُصْحَفِ وَالدَّرَاهِمِ الَّتِي فِيهَا الْقُرْآنُ · حديث 1341
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْهِمْيَانِ فِيهِ الدَّرَاهِمُ فَيَأْتِي الْخَلَاءَ قَالَ: «لَا بُدَّ لِلنَّاسِ مِنْ نَفَقَاتِهِمْ»
ابراہیم نخعی کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ اُن سے اُس تھیلی کے بارے میں دریافت کیا گیا جس میں درہم موجود ہوتے ہیں اور پھر آدمی اُس تھیلی کو لے کر بیت الخلا چلا جاتا ہے ۔ تو اُنہوں نے فرمایا : لوگون کے لیے اپنے کرچ کے لیے اُنہیں رکھنا مجبوری ہے ۔
«لَا بُدَّ لِلنَّاسِ مِنْ نَفَقَاتِهِمْ» ← الْهِمْيَانِ فِيهِ الدَّرَاهِمُ فَيَأْتِي الْخَلَاءَ ← إبْرَاهِيمَ أَنَّهُ سُئِلَ ← مُغِيرَةَ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The menstrual book › The door to touching the Qur’an and the circle in which the Qur’an is · Hadith 1341
