مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ إِصَابَةِ الْحَائِضِ · حديث 1269
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ الْحَائِضِ يُصِيبُهَا زَوْجُهَا قَالَ: «لَمْ أَسْمَعْ فِيهِ بِكَفَّارَةٍ مَعْلُومَةٍ، فَلْيَسْتَغْفِرِ اللَّهَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے حیض والی عورت کے بارے میں دریافت کیا جس کا شوہر اُس کے ساتھ صحبت کر لیتا ہے تو اُنہوں نے فرمایا: میں نے اس بارے میں کسی متعین کفارہ سے متعلق کوئی روایت نہیں سنی ہےالبتہ وہ شخص اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرے گا ۔
«لَمْ أَسْمَعْ فِيهِ بِكَفَّارَةٍ مَعْلُومَةٍ، فَلْيَسْتَغْفِرِ اللَّهَ» ← الْحَائِضِ يُصِيبُهَا زَوْجُهَا ← سَأَلْتُهُ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The menstrual book › Infection of the menstrual period · Hadith 1269
