مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْحَمَّامِ لِلرِّجَالِ · حديث 1128
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ أَبِي الشَّعْثَاءِ الْحَمَّامَ فَطَلَيْتُهُ بِنَوْرَةٍ، فَأَدْخَلْتُ يَدَيَّ بَيْنَ رِجْلَيْهِ فَقَالَ: «أُفْ أُفْ» وَكَرِهَ ذَلِكَ، وَوَلِيَ هُوَ عَانَتَهُ وَمَرَاقَّهُ
عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں: میں ابو شعثا ء کے ہمراہ حمام میں داخل ہوا میں نے اُنہیں بال صفا پاؤڈر دیا پھر میں نے اپنا ہاتھ ان دونوں ٹانگوں کے درمیان رکھا تو اُنہوں نے کہا : اُف اُف ! اُنہوں نے اس بات کو ناپسند قرار دیا اور پھر اُنہوں نے خود اپنے زیر ناف بال صاف کرنے والا پاؤڈر لگایا ۔
«أُفْ أُفْ» وَكَرِهَ ذَلِكَ، وَوَلِيَ هُوَ عَانَتَهُ وَمَرَاقَّهُ ← دَخَلْتُ مَعَ أَبِي الشَّعْثَاءِ الْحَمَّامَ فَطَلَيْتُهُ بِنَوْرَةٍ، فَأَدْخَلْتُ يَدَيَّ بَيْنَ رِجْلَيْهِ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1128
