مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ اغْتِسَالِ الْجُنُبِ · حديث 995
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ الْخُزَاعِيِّ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ: ذُكِرَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَنَابَةُ فَقَالَ: «أَمَّا أَنَا فَأُفِيضُ عَلَى رَأْسِي ثَلَاثًا»، ثُمَّ أَشَارَ بِيَدَيْهِ كَأَنَّهُ يُفِيضُ بِهِمَا عَلَى الرَّأْسِ
حضرت جبیر بن مطعم بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ کے سامنے غسل جنابت کاذکر کیا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا : جہاں تک میرا تعلق ہے تو میں اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہا لیتا ہوں ۔ پھر آپ نے دونوں ہاتھوں سے اشارہ کر کے بتایا کہ آپ اپنے سر پر ان دونوں ہاتھون کے ذیعے یوں پانی بہاتے تھے ۔
فَأُفِيضُ عَلَى رَأْسِي ثَلَاثًا»، ثُمَّ أَشَارَ بِيَدَيْهِ كَأَنَّهُ يُفِيضُ بِهِمَا عَلَى الرَّأْسِ ← عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ الْجَنَابَةُ فَقَالَ: «أَمَّا ← جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ الْخُزَاعِيِّ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The side bathing door · Hadith 995
