مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ كَمِ التَّيَمُّمُ مِنْ ضَرْبَةٍ · حديث 828
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، فِي الْمَسْحِ بِالتُّرَابِ، كَمَا قَالَ اللَّهُ يَمْسَحُ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ قَالَ: «لَمْ أَسْمَعْ مِنْهُ إِلَّا ذَلِكَ»
طاؤس کے صاحبزادے مٹی کے ذریعے مسح کرنے کے بارے میں یہ فرماتے ہیں : یہ اُسی طرح ہے جس طرح یللہ تعالیٰنے حکم دیا ہے کہ آدمی اپنے چہرے اور بازوؤں پر ہاتھ پھیرے گا ۔ راوی بیان کرتے ہیں : میں نے اپنے والد سے اس کے علاوہ اور کوئی بات نہیں سنی۔
«لَمْ أَسْمَعْ مِنْهُ إِلَّا ذَلِكَ» ← اللَّهُ يَمْسَحُ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ ← أَبِيهِ، فِي الْمَسْحِ بِالتُّرَابِ، كَمَا ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 828
