مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ كَمِ التَّيَمُّمُ مِنْ ضَرْبَةٍ · حديث 816
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: كَيْفَ التَّيَمُّمُ؟ قَالَ: «تَضَعُ بُطُونَ كَفَّيْكَ عَلَى الْأَرْضِ، ثُمَّ تَنْفُضُهُمَا تَضْرِبُ إِحَدَاهُمَا بِالْأُخْرَى، ثُمَّ تَمْسَحُ وَجْهَكَ وَكَفَّيْكَ مَسْحَةً وَاحِدَةً فَقَطْ لِلْوَجْهِ وَالْكَفَّيْنِ»، قُلْتُ: اللِّحْيَةُ أَمْسَحُ عَلَيْهَا مَعَ الْوَجْهِ؟ قَالَ: «نَعَمْ، مَعَ الْوَجْهِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں :میں نے عطا ء سے دریافت کیا : تیمم کیسے کیا جائے گا ؟اُنہون نے جواب دیا : تم اپنی ہتھیلیاں زمین پر رکھو گے پھر تم اُنہیں ایک دوسرے پہ مار کر اُن سے مٹی جھاڑو گے پھر تم ایک مرتبہ اپنے چہرے اور بازؤں پر ایک پرتبہ ہاتھ پھیر لو گے جو چہرے اور دونوں بازوؤں کے لیے ہو گا ۔ میں نے دریافت کیا : کیا میں اپنے چہرے کے ساتھ داڑھی پر بھی مسح کروں گا ؟ اُنہوں نے فرمایا: جی ہاں! یہ داڑھی چہرے کے ساتھ شمار ہوگی ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of the sleeve of tayammum from a stroke · Hadith 816
