مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ · حديث 770
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِيهِ نَحْوَ حَدِيثِ مَعْمَرٍ. قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ طَاوُسٍ: كَيْفَ كَانَ أَبُوهُ يَقُولُ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ؟ فَقَالَ: " كَانَ يُحَدِّثُ بِحَدِيثِ سَعْدٍ وَابْنِ عُمَرَ
ابن جرین نے اپنے والد کے حوالے سے معمر کی نقل کردہ روایت کی مانند روایت نقل کی ہے وہ بیان کرتے ہیں : میں نے طاؤس کے صاحبزادے سے دریافت کیا : اُن کے والد موزوں پر مسح کرنے کے بارے میں کیا رائے رکھتے تھے ؟ تو طاؤس کے صاحبزادے نے جواب دیا: وہ حضرت سعد اور حضرت عبداللہ بن عمر والی حدیث بیان کرتے تھے۔
بِحَدِيثِ سَعْدٍ وَابْنِ عُمَرَ ← فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ؟ فَقَالَ: كَانَ ← سَأَلْتُ ابْنَ طَاوُسٍ: كَيْفَ كَانَ أَبُوهُ ← أَبِيهِ نَحْوَ حَدِيثِ مَعْمَرٍ. ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of sackcloth on the socks · Hadith 770
