مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْعِمَامَةِ · حديث 732
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ: مَسَحَ بِلَالٌ عَلَى مُوقَيْهِ فَقِيلَ لَهُ: مَا هَذَا؟ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ»
ابو قلابہ بیان کرتے ہیں:حضرت بلال نے اپنی جرابوں پر مسح کیا تو اُن سے دریافت کیا گیا : یہ آپ نے کیا کہا ہے ؟ اُنہوں نے بتایا : میں نے نبی اکرم ﷺ کو موزوں اور چادر کو مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ يَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ, وَالْخِمَارِ. ← مَسَحَ بِلَالٌ عَلَى مُوقَيْهِ فَقِيلَ لَهُ: مَا هَذَا؟ ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The sack door on the sock and on the turban · Hadith 732
