مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَنْ قَالَ لَا يُتَوَضَّأُ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ · حديث 645
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: «خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِلَى الصَّلَاةِ فَرَأَى بَعْضَ صِبْيَانِهِ مَعَهُ عَرْقٌ، فَأَخَذَهُ فَانْتَهَشَ مِنْهُ، ثُمَّ مَضَى فَصَلَّى»
ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں : ایک مرتبہ نبی اکرم ﷺ نماز کے لیے تشریف لے جانے لگے تو آپ نے کسی بچے کے ہاتھ میں ہڈی دیکھی آپ نے اُسے لیا اور اُسے دانتوں سے نوچ کر کھایا اور پھر تشریف للے گئے اور نماز ادا کرلی۔
إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of one who says not to perform ablution after touching the fire · Hadith 645
