مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَذْيُ · حديث 609
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، مَوْلَى بَنِي أَسَدٍ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ: «بَيْنَا أَنَا عَلَى رَاحِلَتِي بَيْنَ النَّائِمِ وَالْيَقْظَانِ أَخَذَتْ مِنِّي شَهْوَةٌ، فَخَرَجَ مِنْ ذَكَرِي شَيْءٌ حَتَّى مَلَأَ حَاذِي وَمَا حَوْلَهُ» فَقَالَ: «اغْسِلْ ذَكَرَكَ، وَمَا أَصَابَكَ، ثُمَّ تَوَضَّأْ وُضُوءَكَ لِلصَّلَاةِ»
ابو حمزہ بیان کرتے ہیں : میں نے حضرت عبداللہ بن عباس سے سوال کیااور جاگنے کی کیفیت میں تھا کہ اسی دوران مجھ پر شہوت طاری ہوئی اور میری شرمگاہ سے کوئی چیز نکلی یہیں تک کے اُس نے میری شرمگاہ اور اُس کے آس پاس کی جگہ کو بھی بھر دیا ۔ تو حضرت عبداللہ بن عباس نے فرمایا : تم اپنی شرمگاہ کو دھو لو اور جہان کہیں وہ لگا ہے اُسے دھو لو اور پھر نماز کے وضو کی طرح وضو کر لو۔
بَيْنَا ← سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ← أَبِي حَمْزَةَ، مَوْلَى بَنِي أَسَدٍ ← إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 609
