مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْوُضُوءِ مِنَ الدَّمِ · حديث 557
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ الْمُسَيِّبِ «أَدْخَلَ أَصَابِعَهُ فِي أَنْفِهِ، فَخَرَجَتْ مُخَضَّبَةً دَمًا فَفَتَّهُ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ». قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، وَأَشَارَ مَعْمَرٌ كَيْفَ فَتَّهُ فَوَضَعَ إِبَهَامَهُ عَلَى السَّبَّابَةِ، ثُمَّ فَتَّ
ابو زناد بیان کرتے ہیں :میں نے ابن مسیب کو دیکھا کہ اُنہوں نے اپنی اُنگلی ناک میں داخل کی جب وہ باہر نکالی تو اُس پر خون لگا ہوا تھا اُنہوں ے اُسے مل دیا اور نماز ادا کی اور ازسر وضو نہیں کیا ۔ امام عبدالرزاق بیان کرتے ہیں : معمر نے اُنہیں اشارہ کر کے بتایا کہ اُنہوں نے اُسے کیسے ملا تھا اُنہوں نے اپنا انگوٹھا شہادت کی اُنگلی پر رکھا اور اُسے مل دیا۔
أَبِي الزِّنَادِ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 557
