مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالطِّيبِ وَالسِّوَاكِ · حديث 5302
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ، يُسْأَلُ عَنِ الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ؟ فَقَالَ: «اغْتَسِلْ، وَإِنْ كَانَ عِنْدَ أَهْلِكَ طِيبٌ فَلَا يَضُرُّكَ أَنْ تُصِيبَ مِنْهُ» قَالَ عَطَاءٌ: مِنْ غَيْرِ أَنْ يُؤْثَمَ مَنْ تَرَكَهُ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَتَكْرَهُ أَنْ تَدَعَهُ يَوْمَئِذٍ إِذَا وَجَدْتَهُ؟ قَالَ: نَعَمْ
5302 - عطا ء بیان کرتے ہیں: اُنہوں نے حضرت عبداللہ بن عباس کو سنا جن سے جمعہ کے دن غسل کرنے کے بارے میں دریافت کیا گیا : تو اُنہوں نے فرمایا: تم غسل کرو اور اگر تمہاری بیوی کے پاس خوشبو موجود ہو تو تم وہ خوشبو لگا لو ۔ عطا ء بیان کرتے ہیں : جو شخص اسے ترک کر دیتا ہے اسے بھی کوئی نقصان نہیں ہو گا ۔ راوی کہتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا آپ اس بات کو مکروہ قرار دیتے ہیں کہ جب آدمی کو جمعہ کے دن خوشبو مل رہی ہو وہ پھر بھی اُسے ترک کر دے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں!
نَعَمْ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَتَكْرَهُ أَنْ تَدَعَهُ يَوْمَئِذٍ إِذَا وَجَدْتَهُ؟ ← عَطَاءٌ: مِنْ غَيْرِ أَنْ يُؤْثَمَ مَنْ تَرَكَهُ ← «اغْتَسِلْ، وَإِنْ كَانَ عِنْدَ أَهْلِكَ طِيبٌ فَلَا يَضُرُّكَ أَنْ تُصِيبَ مِنْهُ» ← الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ← ابْن عَبَّاس يَسْأَلُ ← عَطَاءٌ، اَنَّہٗ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door of washing on a Friday, the perfume and the toothpicks · Hadith 5302
