مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَنْ قَالَ لَا يُتَوَضَّأُ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ · حديث 637
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ عَطَاءِ بْنِ أَبِي الْخُوَارِ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: «بَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَأْكُلُ عَرْقًا، أَتَاهُ الْمُؤَذِّنُ، فَوَضَعَهُ، وَقَامَ إِلَى الصَّلَاةِ، وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً»
حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں : ایک مرتبہ نبی اکرم ﷺ نے ایک ہڈی کھایا پھر مؤذن آپ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے اُسے رکھ دیا اور آپ نماز کے لیے کھڑے ہو گئے اور آپ نے پانی کا استعمال نہیں کیا تھا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عُمَرُ بْنُ عَطَاءِ بْنِ أَبِي الْخُوَارِ أَنَّهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of one who says not to perform ablution after touching the fire · Hadith 637
