مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ · حديث 413
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرِ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الصُّبْحَ ثُمَّ عَادَ لَهَا فَقِيلَ لَهُ: إِنَّكَ قَدْ كُنْتَ صَلَّيْتَ فَقَالَ: «أَجَلْ، وَلَكِنِّي مَسَسْتُ ذَكَرِي فَنَسِيتُ أَنْ أَتَوَضَّأَ»
یحییٰ بن ابو کثیر بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے صبح کی نماز ادا کی پھر آپ نے اُس نماز کو دہرایا تو آپ کی خدمت میں عرض کی گئی: آپ تو یہ نماز ادا کر چکے تھے؟ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جی ہاں! مین نے اپنی شرمگاہ کو چھو لیا تھااور( پھردوبارہ) وضو کرنا بھول گیا تھا۔
يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← مَعْمَرِ بْنِ رَاشِدٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of ablution is touching the male · Hadith 413
