مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ سُؤْرِ الْحَائِضِ · حديث 401
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ: «لَا بَأْسَ أَنْ تَمْتَشِطَ الْمَرْأَةُ الطَّاهِرُ بِفَضْلِ الْجُنُبِ مِنَ الْجَنَابَةِ وَيُخْتَضَبَ بِفَضْلِهَا يَأْكُلُ أَحَدُهُمَا وَيَشْرَبُ مِنْ فَضْلِ الْآخَرِ»
عطا ء فرماتے ہیں : اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ پاک عورت جنابت والے شخص کے غصل جنابت سے بچائے ہوئے پانی کے ذریعہ کنگی کر لے یا اُس کے بچائے ہوئے پانی کو خضاب میں شامل کر لے اُن دونوں میں سے کوئی ایک دوسرے کے بچائے ہوئے کھانے کو کھا یا پانی کو پی بھی سکتا ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Section of the homes of the menstruating woman · Hadith 401
