مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ سُؤْرِ الْحَائِضِ · حديث 389
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ، عَنْ «سُؤْرِ الْحَائِضِ، وَالْجُنُبِ فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا»
معمر بیان کرتے ہیں : میں نے زہری سے حیض والی عورت یا جنابت والی عورت کے جوٹھے کے بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے اس میں کوئی حرج نہیں کیا ۔
«سُؤْرِ الْحَائِضِ، وَالْجُنُبِ فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا» ← سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Section of the homes of the menstruating woman · Hadith 389
