مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ سُؤْرِ الْمَرْأَةِ · حديث 377
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ الْجُعْفِيِّ، عَنْ ذِي قَرَابَةٍ، لِجُوَيْرِيَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ: «لَا تَتَوَضَّأْ بِفَضْلِ وَضُوئِي»
جابر بن یزیدجعفی نے سیدہ جویریہ جو نبی اکرم ﷺ کی زوجہ ہیں اُن کے ایک رشتہ دار کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے کہ سیدہ جویریہ فرماتی ہیں : تم میرے وضو کے بچے ہوئے پانی سے وضو نہ کرو۔
«لَا تَتَوَضَّأْ بِفَضْلِ وَضُوئِي» ← ذِي قَرَابَةٍ، لِجُوَيْرِيَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ أَنَّهَا ← جابر بن يزيد الجعفي ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The section of the woman’s secrets · Hadith 377
