مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَاءِ يَمَسُّهُ الْجُنُبُ أَوْ يَدْخُلُهُ · حديث 305
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ فِي الرَّجُلِ تُصِيبُهُ الْجَنَابَةُ فَيَمُرُّ بِالْبِئْرِ وَلَيْسَ مَعَهُ دَلْوٌ قَالَ: «إِنْ لَمْ يَجِدْ إِلَّا أَنْ يُدْخِلَ يَدَهُ فِيهَا فَلْيُدْخِلْ». قَالَ مَعْمَرٌ: وَسَمِعْتُ مَنْ يَقُولُ: «يَبُلُّ طَرَفَ ثَوْبِهِ، ثُمَّ يَعْصِرُهُ عَلَى يَدَيْهِ فَيَغْسِلُ يَدَيْهِ». قَالَ مَعْمَرٌ: «وَلَوْ تَيَمَّمَ ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ كَانَ أَحَبَّ إِلَيَّ»
امام شعبی فرماتے ہیں جس شخص کو جنابت لاحق ہو جائے اور تمہارا گزر کسی کنویں کے پاس سے ہواس شخص کے پاس کوئی ڈول نہ ہو تو امام شعبی فرماتے ہیں :اگر اُس کے پاس اور کوئی صورت نہیں ہے صرف یہ ہے کہ وہ اپنا ہاتھ اُس میں داخل کرے تو پھر اُسے اپنے ہاتھ کو داخل کرلینا چاہیے ۔معمر بیان کرتے ہیں : میں نے اُنہیں یہ بھی بیان کرتے ہوئے سما ہے کہ وہ اپنے کپڑے کے کناروں کو تر کرے گا اور پھر اُسے اپنے دونوں ہاتھوں پر نچوڑ کر اپنے ہاتھوں کو دھولے گا ۔ ،ع،ر بیان کرتے ہین : اگر وہ شخص پہلے تمیم کرکے پھر اپنا ہاتھ ( اُس پانی میں ) داخل کرے تو یہ چیز میرے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے ۔
مَعْمَرٌ: «وَلَوْ تَيَمَّمَ ثُمَّ أَدْخَلَ يَدَهُ كَانَ أَحَبَّ إِلَيَّ» ← «يَبُلُّ طَرَفَ ثَوْبِهِ، ثُمَّ يَعْصِرُهُ عَلَى يَدَيْهِ فَيَغْسِلُ يَدَيْهِ». ← مَعْمَرٌ: وَسَمِعْتُ مَنْ ← «إِنْ لَمْ يَجِدْ إِلَّا أَنْ يُدْخِلَ يَدَهُ فِيهَا فَلْيُدْخِلْ». ← الشَّعْبِيِّ فِي الرَّجُلِ تُصِيبُهُ الْجَنَابَةُ فَيَمُرُّ بِالْبِئْرِ وَلَيْسَ مَعَهُ دَلْوٌ ← جَابِرٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The water gate is touched or entered by the side · Hadith 305
