مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْوَزَغِ تَمُوتُ فِي الْوَدَكِ · حديث 293
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ وَزَغًا وَقَعَ فِي سَمْنٍ لِآلِ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ فَلَتُّوا بِهِ سَوِيقًا، ثُمَّ أَخْبَرُوهُ فَقَالَ: «بِيعُوهُ مِمَّنْ يَسْتَحِلُّهُ، ثُمَّ أَعْلِمُوهُ»
ابن سیرین بیان کرتے ہیں : ایک مرتبہ حضرت ابو موسیٰ اشعری کے گھر والوں کے اندر چھپکلی گر گئی تو اُنہوں نے اُس میں ستو پکا لئے پھر حضرت موسیٰ کو اس بارے میں بتایا تو اُنہون نے فرمایا: یہ اُس شخص کو فروخت کر دو جو اس کو حلال سمجھتا ہواُسے اس بارے میں بتا بھی دینا ۔
ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Dwarf Gate You shall die within your wad · Hadith 293
