مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَذْيُ · حديث 613
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: «إِنِّي لَأَجِدُ الْمَذْيَ عَلَى فَخِذِي يَنْحَدِرُ وَأَنَا أُصَلِّي فَمَا أُبَالِي ذَلِكَ» قَالَ: وَقَالَ سَعِيدٌ: عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، «إِنِّي لَأَجِدُ الْمَذْيَ عَلَى فَخِذِي يَنْحَدِرُ وَأَنَا عَلَى الْمِنْبَرِ مَا أُبَالِي ذَلِكَ»
سعید بن مسیب فرماتے ہیں :بعض اوقات مجھے مذی اپنے زانو پر پھسلتی ہوئی محسوس ہوتی ہے اور میں اُس وقت نماز ادا کررہا ہوتا ہوں لیکن میں اس کی پرواہ نہیں کرتا ۔ راوی بیان کرتے ہیں: سعید نے یہ بات بیان کی ہے کہ حضرت عمر بن خطاب فرماتے ہیں : بعض اوقات مجھے اپنی زانو پر مذی پھسلتی ہوئی محسوس ہوتی ہے میں اُس وقت منبر پر موجود ہوتا ہوں لیکن میں اس کی پرواہ نہیں کرتا ۔
عَلَى الْمِنْبَرِ مَا أُبَالِي ذَلِكَ» ← عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، «إِنِّي لَأَجِدُ الْمَذْيَ عَلَى فَخِذِي يَنْحَدِرُ ← سَعِيدٌ، ← أُصَلِّي فَمَا أُبَالِي ذَلِكَ» ← «إِنِّي لَأَجِدُ الْمَذْيَ عَلَى فَخِذِي يَنْحَدِرُ ← ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of Madh · Hadith 613
