مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ جُلُودِ الْمَيْتَةِ إِذَا دُبِغَتْ · حديث 197
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَمَّنْ سَمِعَ الْحَسَنَ، يَقُولُ فِي جُلُودِ الْمَيْتَةِ: «طُهُورُهَا دِبَاغُهَا» قَالَ: وَكَانَ الْحَسَنُ يَقُولُ: «يُنْتَفَعُ بِهَا وَلَا تُبَاعُ»
حسن بصری مردار کی خال کے بارے میں یہ فرماتے ہیں کہ اُس کی دباغت اُسے پاک کر دیتی ہے ۔ راوی بیان کرتے ہیں : حسن بصری یہ بھی فرماتے ہیں کہ اُس کی خال سے نفع بھی حاصل کیا جا سکتا ہے لیکن اُسے فروخت نہیں کیا جائے گا ۔
«يُنْتَفَعُ بِهَا وَلَا تُبَاعُ» ← وكان الحسن ← فِي جُلُودِ الْمَيْتَةِ: «طُهُورُهَا دِبَاغُهَا» ← الْحَسَنِ، ← معمر عمن ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Chapter of the skins of the dead, when tanned · Hadith 197
