مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ كَمِ الْوُضُوءُ مِنْ غَسْلَةٍ · حديث 125
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ قَالَ: رَأَيْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ تَوَضَّأَ فَغَسَلَ كَفَّيْهِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا، وَمَضْمَضَ، وَاسْتَنْشَقَ، وَاسْتَنْثَرَ، وَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا - قَالَ: وَحَسِبتُهُ قَالَ -: وَذِرَاعَيْهِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا، ثُمَّ مَسَحَ بِرَأْسِهِ، وَأُذُنَيْهِ ظَاهِرَهُمَا وَبَاطِنَهُمَا، وَغَسَلَ قَدَمَيْهِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا، وَخَلَّلَ أَصَابِعَهُ، وَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ حِينَ غَسَلَ وَجْهَهُ قَبْلَ أَنْ يَغْسِلَ قَدَمَيْهِ، ثُمَّ قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ كَالَّذِي رَأَيْتُمُونِي فَعَلْتُ»
شقیق بن سلمہ بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عثمان کو وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے اُنہوں نے اپنے دونوں ہاتھ تین مرتبہ دھوئے پھر تین مرتبہ کُلی کی تین مرتبہ ناک میں پانی ڈالاتین مرتبہ چہرے کو دھویا۔راوی کہتے ہیں : میرا یہ خیال ہےاُنہوں نے یہ بات بیان کی کہ دونوں کلائیاں تین تین مرتبہ دھوئیںپھر اُنہوں نے اپنے سر کا مسح کیا پھر اپنے دونوں کانوں کے اندرونی اور بیرونی حصے کا مسح کیا پھر دونوں پاؤں تین تین مرتبہ دھوئے پھر اُنہوں نے اپنی اُنگلیوں کے درمیان خلال کیا جب اُنہوں نے اپنا چہرہ دھویا تھا تو اپنی داڑھی میں بھی خلال کیا تھا یہ دونوں پاؤں دھونے سے پہلے کی بات ہے۔ پھر اُنہوں نے یہ بات بیان کی کے اُنہوں نے نبی اکرم ﷺ کو ایسے کرتے ہوئے دیکھا ہے جس طرح تم نے مجھے کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ ← عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ ← اِسْرَائِیْلُ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door for the amount of ablution from a washing machine · Hadith 125
