مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَنْ نَسِيَ الْمَسْحَ عَلَى الرَّأْسِ · حديث 41
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «إِنْ نَسِيتَ الْمَسْحَ بِالرَّأْسِ فَصَلَّيْتَ ثُمَّ ذَكَرْتَ فَامْسَحْ بِرَأْسِكَ، وَأَعِدِ الصَّلَاةَ» قَالَ: وَبَلَغَنِي عَنْهُ وَلَا أَدْرِي أَنَّهُ قَدْ سَمِعْتُهُ يَقُولُ: «إِنْ كَانَ فِي لِحْيَتِكَ بَلَلٌ فَامْسَحْ مِنْهَا»
عطا ء بیان کرتے ہیں : اگر تم سر پر مسح کرنا بھول جاؤ اور نماز ادا کر لو پھر تمہیں یاد آئے تو اپنے سر پر مسح کرو اور دوبارہ نماز ادا کرو ۔ راوی بیان کرتے ہیں : اُن کے بارے میں مجھے یہ بات پہنچی ہے مجھے یہ صحیح طرح یاد نہیں ہے کہ میں نے یہ بات اُن کے زبانی بدزات خود سنی تھی وہ فرماتے ہیں : اگر تمہاری داڑھی تر ہو تو تم اُس کے ذریعے مسح کر لو ۔
«إِنْ كَانَ فِي لِحْيَتِكَ بَلَلٌ فَامْسَحْ مِنْهَا» ← وَبَلَغَنِي عَنْهُ وَلَا أَدْرِي أَنَّهُ قَدْ ← «إِنْ نَسِيتَ الْمَسْحَ بِالرَّأْسِ فَصَلَّيْتَ ثُمَّ ذَكَرْتَ فَامْسَحْ بِرَأْسِكَ، وَأَعِدِ الصَّلَاةَ» ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of one who forgets to wipe over the head · Hadith 41
