مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَسْحِ بِالْأُذُنَيْنِ · حديث 29
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَمْسَحُ بِأُذُنَيْهِ مَعَ رَأْسِهِ إِذَا تَوَضَّأَ، يُدْخِلُ إِصْبَعَيْهِ فِي الْمَاءِ، فَمَسَحَ بِهِمَا أُذُنَيْهِ، ثُمَّ يَرُدُّ إِبْهَامَيْهِ خَلْفَ أُذُنَيْهِ "
نافع بیان کرتے ہیں : حضرت عبدللہ بن عمر وضو کرتے ہوئے اپنے سر کے ساتھ دونوں کانوں پر بھی مسح کرتے تھے وہ اپنی دو اُنگلیاں پانی میں داخل کرتے تھے اور اُن کے ذریعے اپنے کانوں کا مسح کرتے تھےپھر وہ اپنے دونوں انگوٹھوں کو کان کے پیچھے کی طرف سے آگے لاتے تھے ۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of wiping with the ears · Hadith 29
