مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَسْحِ بِالرَّأْسِ · حديث 5
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ رَأْسَهُ بِيَدَيْهِ فَأَقْبَلَ بِهِمَا وَأَدْبَرَ بَدَأَ بِمُقَدَّمِ رَأْسِهِ، ثُمَّ رَدَّهُمَا حَتَّى رَجَعَ إِلَى الْمَكَانِ الَّذِي بَدَأَ مِنْهُ "
حضرت عبدالّٰلہ بن زید بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے اپنے دونوں ہاتھوں کے ذریعہ اپنے سر مبارک پر مسح کیا ٗ آپ دونوں ہاتھ پیچھے لے کر گئےٗ پھر اُنہیں آگے لے کر آئے ٗ آپ نے سر کے آگے والے حصے سے آغاز کیا تھا ٗ پھر آگے اُن دونوں ہاتھوں کو (پیچہحے سے) واپس اُسی جگہ کی طرف لے آئے ٗ جہاں سے آپ نے آغاز کیا تھا۔
عَبْدِ اللہِ بْنِ زَیْدٍ: ← أَبِيهِ ← عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The head of the anointing gate · Hadith 5
