مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْحَمَّامِ هَلْ يُغْتَسَلُ مِنْهُ · حديث 1141
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: " إِنِّي لَأُحِبُّ أَنْ أَغْتَسِلَ مِنْ خَمْسٍ: مِنَ الْحِجَامَةِ، وَالْحَمَّامِ، وَالْمُوسَى، وَالْجَنَابَةِ، وَعَنْ غُسْلِ الْمَيِّتِ، وَيَوْمِ الْجُمُعَةِ ". قَالَ: ذَكَرْتُ ذَلِكَ لِإِبْرَاهِيمَ، فَقَالَ: «مَا كَانَوَا يَرَوْنَ غُسْلًا وَاجِبًا إِلَّا غُسْلَ الْجَنَابَةِ، وَكَانَوَا يَسْتَحِبُّونَ غُسْلَ الْجُمُعَةِ»
حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں : مجھے یہ بات پسند ہے کہ میں پانچ کاموں کے بعد غسل کروں: پچھنے لگوانے کے بعد حمام سے آنے کے بعد اُسترا استعمال کرنے کے بعد جنابت کے بعد میت کو غسل دینے کے بعد اور جمعہ کے دن ۔ راوی بیان کرتے ہیں : میں نے اس بات کا تذکرہ ابراہیم نخعی سے کیا تو اُنہوں نے فرمایا: لوگ صرف ان میں سے غسل جنابت کو واجب سمجھتے ہیں اور وہ جمعہ کے دن غسل کرنے کو مستحب سمجھتے ہیں۔
ذَكَرْتُ ذَلِكَ لِإِبْرَاهِيمَ، ← غُسْلِ الْمَيِّتِ، وَيَوْمِ الْجُمُعَةِ ← إِنِّي لَأُحِبُّ أَنْ أَغْتَسِلَ مِنْ خَمْسٍ: مِنَ الْحِجَامَةِ، وَالْحَمَّامِ، وَالْمُوسَى، وَالْجَنَابَةِ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← مُجَاهِدٍ ← الْاَعْمَشِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Can the bathroom door be washed from? · Hadith 1141
