مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْحَمَّامِ لِلرِّجَالِ · حديث 1117
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اتَّقُوَا بَيْتًا يُقَالُ لَهُ الْحَمَّامُ» قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ يُنَقِّي مِنَ الْوَسَخِ، وَيَنْفَعُ مِنْ كَذَا وَكَذَا قَالَ: «فَمَنْ دَخَلَهُ فَلْيَسْتَتِرْ»
طا ؤس کے صاحبزادے اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم ﷺ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں : اُس گھر سے بچ کے رہنا جس کا نام حمام ہو گا ۔ عرض کی گئے : یارسول اللہ ! وہاں میل کچیل صاف ہوتی ہے اور یہ فوائد صاف ہوتے ہیں۔ تو نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا : جو شخص اُس میں داخل ہو وہ پردہ کا خیال رکھے ۔
أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door to the bathroom for men · Hadith 1117
