مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ سَتْرِ الرَّجُلِ إِذَا اغْتَسَلَ · حديث 1105
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ: " لَمَّا بُنِيَ الْبَيْتُ كَانَ النَّاسُ يَنْقُلُونَ الْحِجَارَةَ، وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْقُلُ مَعَهُمْ فَأَخَذَ الثَّوْبَ، فَوَضَعَهُ عَلَى عَاتِقِهِ قَالَ: فَنُودِيَ: لَا تَكْشِفْ عَوْرَتَكَ قَالَ: فَأَلْقَى الْحَجَرَ وَلَبِسَ ثَوْبَهُ "
عبداللہ بن عثمان ابو طفیل کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ جب خانہ کعبہ کی تعمیر نو شروع ہوئی تو لوگ پتھر منتقل کر رہے تھے نبی اکرم ﷺ بھی اُن کے ساتھ پتھر منتقل کر رہے تھے آپ نے کپڑا اُتار کر اپنی گردن پر رکھا تو اسی دوران آواز دی گئی کہ آپ اپنی شرمگاہ کو بے پردہ نہ کریں! تو نبی اکرم ﷺ نے پتھر کو رکھا اور اپنا کپڑا پہن لیا ۔
فَأَلْقَى الْحَجَرَ وَلَبِسَ ثَوْبَهُ ← فَنُودِيَ: لَا تَكْشِفْ عَوْرَتَكَ ← أَبِي الطُّفَيْلِ: لَمَّا بُنِيَ الْبَيْتُ كَانَ النَّاسُ يَنْقُلُونَ الْحِجَارَةَ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of a man’s cover when he bathed · Hadith 1105
