مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ احْتِلَامِ الْمَرْأَةِ · حديث 1093
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ وَهِيَ أُمُّ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ: مَتَى يَجِبُ عَلَى إِحْدَانَا الْغُسْلُ؟ قَالَ: «إِذَا رَأَتِ الْمَرْأَةُ مَا يَرَاهُ الرَّجُلُ»
حسن بصری بیان کرتے ہیں: سیدہ اُم سلیم جو حضرت انس بن مالک کی والدہ ہیں اُنہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ ! ہم خواتین پر غسل کب واجب ہوتا ہے ؟ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جب عورت وہی چیز دیکھتی ہے تو مرد دیکھتا ہے ۔
الْحَسَنِ، أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ وَهِيَ أُمُّ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door to respect for women · Hadith 1093
