مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ غُسْلِ النِّسَاءِ · حديث 1057
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً، عَنِ الْمَرْأَةِ أَصَابَهَا زَوْجُهَا فَلَمْ تَغْتَسِلْ عَنْ جَنَابَتِهَا حَتَّى حَاضَتْ قَالَ: " تَغْتَسِلُ مِنْ جَنَابَتِهَا وَلَا تَنْتَظِرُ أَنْ تَطْهُرَ وَقَدْ كَانَ قَالَ لِي قَبْلَ ذَاكَ: الْحَيْضُ أَشَدُّ مِنَ الْجَنَابَةِ "
ابن جر یح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے ایسی عورت کے بارے میں دریافت کیا جس عورت کا شوہر اُ سکے ساتھ صحبت کرتا ہے اور پھر اُس عورت کے غسل جنابت کرنے سے پہلے اُسے حیض آجاتا ہے ۔ تو عطا ء نے فرمایا : وہ عورت جنا بت کے حوالے سے غسل کر لے گی وہ پاک ہونے کا انتظار نہیں کرے گی ۔ حالانکہ اس سے پہلے وہ مجھے یہ بات کہ چکے تھے کہ حیض جنابت کے بارے میں زیادہ شدید ہوتا ہے ۔
لِي قَبْلَ ذَاكَ: الْحَيْضُ أَشَدُّ مِنَ الْجَنَابَةِ ← تَغْتَسِلُ مِنْ جَنَابَتِهَا وَلَا تَنْتَظِرُ أَنْ تَطْهُرَ وَقَدْ كَانَ ← جَنَابَتِهَا حَتَّى حَاضَتْ ← الْمَرْأَةِ أَصَابَهَا زَوْجُهَا فَلَمْ تَغْتَسِلْ ← سَأَلْتُ عَطَاءً ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door for women’s washing · Hadith 1057
