مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ، ثُمَّ يَخْرُجُ مِنْهُ الشَّيْءُ · حديث 1021
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يَحْتَلِمُ مِنَ اللَّيْلِ فَيَغْتَسِلُ فَإِذَا أَصْبَحَ وَجَدَ فِي جَسَدِهِ مِنْهُ قَالَ: «يُعِيدُ غُسْلَهُ وَيُعِيدُ الصَّلَاةَ مَا كَانَ فِي وَقْتٍ وَفِي غَيْرِ وَقْتٍ»
حسن بصری فرماتے ہیں : جس شخص کو رات کے وقت احتلام ہوا ور پھر وہ غسل کر لے اور پھر اُسے صبح اپنے جسم پر اُس منی کا کچھ ۓحصہ لگا ہوا نظر آئے تو حسن بصری فرماتے ہیں : وہ شخص دوبارہ غسل کرے گا اور دوبارہ نماز ادا کرے گا خوا نماز کا وقت باقی ہو یا نہ ہو ۔
رَجُلٌ: ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The man’s door washes from the impurity, then something comes out of it · Hadith 1021
