مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرُّعَافِ · حديث 577
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: آنَسْتُ الدَّمَ فِي أَنْفِي وَأَنَا فِي الصَّلَاةِ وَلَمْ يَخْرُجْ، أَنْصَرِفُ؟ قَالَ: «لَا»، قُلْتُ: فَآنَسْتُهُ فِي الْمِنْخَرِ قَبْلَ الصَّلَاةِ وَلَمْ تَسِلْ، أَسْتَنْثِرْ؟ قَالَ: «إِنْ شِئْتَ وَهُوَ يَنْهَى عَنْ مَسِّ الْأَنْفِ فِي الصَّلَاةِ»
– ابن جریح بیان کرتے ہیں : مین نے عطا ء سے دریافت کیا : نماز کے دوران مجھے ناک میں خون محسوس ہوتا ہے لیکن وہ باہر نہیں نکلتا تو کیا میں نماز ختم کردوں؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی نہیں ! میں نے دریافت کیا: نماز سے پہلے وہ مجھے ناک میں محسوس ہوتا ہے لیکن بہتا نہیں ہے تو کیا میں ناک دوبارہ صاف کروں ؟ انہوں نے فرمایا : اگر تم چاہو تاہم وہ نماز کے دوران ناک کو چھونے سے منہ کرتے تھے ۔
مَسِّ الْأَنْفِ فِي الصَّلَاةِ» ← «إِنْ شِئْتَ وَهُوَ يَنْهَى ← «لَا»، قُلْتُ: فَآنَسْتُهُ فِي الْمِنْخَرِ قَبْلَ الصَّلَاةِ وَلَمْ تَسِلْ، أَسْتَنْثِرْ؟ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: آنَسْتُ الدَّمَ فِي أَنْفِي وَأَنَا فِي الصَّلَاةِ وَلَمْ يَخْرُجْ، أَنْصَرِفُ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 577
