مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ اغْتِسَالِ الْجُنُبِ · حديث 997
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذَا أَرَادَ أَنْ يَغْتَسِلَ مِنَ الْجَنَابَةِ أَفْرَغَ عَلَى يَدَيْهِ، ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ، ثُمَّ تَخَلَّلَ شَعْرَهُ بِالْمَاءِ حَتَّى يَسْتَبْرِئَ الْبَشَرَةَ، ثُمَّ يُفِيضُ عَلَى رَأْسِهِ ثَلَاثًا، ثُمَّ يُفِيضُ عَلَى سَائِرِ جَسَدِهِ، ثُمَّ يَأْخُذُ الْإِنَاءَ فَيَكْفَؤُهُ عَلَيْهِ». قَالَ هِشَامٌ: «وَلَكِنَّهُ يَبْدَأُ بِالْفَرْجِ، وَلَيْسَ ذَلِكَ فِي حَدِيثِ أَبِي»
سیدہ عائشہ صد یقہ بیان کرتی ہیں: نبی اکرم ﷺ جب غسل جنابت کرنے حکم دیتے تھے تو آپ اپنے دونوں پر پانی اُنڈیل کر پہلے نماز کے وضو کی طرح وضو کر تے تھے پھر آپ پانی کے ذریعے بالوں میں خلال کرتے تھے یہاں تک کہ اپنی جلد کو صاف کر لیتے تھے پھر آپ اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہاتے تھے پھر آپ اپنے سارے جسم پر پانی بہاتے تھے پھر آپ برتن پکڑ کر اُسے اپنے اوپر اُنڈیل لیتے تھے ۔ ہشام بیان کرتے ہیں: تاہم نبی اکرم ﷺ آغاز میں اپنی شرمگاہ دھوتے تھے ۔ یہ چیز اُبی کی نقل کردہ روایت میں نہیں ہے ۔
عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The side bathing door · Hadith 997
