مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَعْزُبُ عَنِ الْمَاءِ · حديث 913
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ بُجْدَانَ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ أَجْنَبَ، فَدَعَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَاءٍ، فَاسْتَتَرَ وَاغْتَسَلَ، ثُمَّ قَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الصَّعِيدَ الطَّيِّبَ وُضُوءُ الْمُسْلِمِ، وَإِنْ لَمْ يَجِدِ الْمَاءَ عَشْرَ سِنِينَ، فَإِذَا وَجَدَ الْمَاءَ فَلْيُمِسَّهُ بَشَرَتَهُ فَإِنَّ ذَلِكَ هُوَ خَيْرٌ»
حضرت ابو ذر غفاری بیان کرتے ہیں: وہ نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اُنہیں جنابت لاحق ہوئی تھی نبی اکرم ﷺ نے پانی منگوایا تو حضرت ابو ذر غفالری نے پردہ کر کے غسل کیا پھر نبی اکرم ﷺ نے اُن سے فرمایا : بے شک پاک مٹی مسلمان کے لیے وضو کا ذریعہ ہے اگرچہ اُسے دس سال تک پانی نہ ملے جب پانی مل جائے تو وہ اسے اپنے جسم پر ڈال لے یہ اُس کے لیے زیادہ بہتر ہے ۔
عَمْرِو بْنِ بُجْدَانَ ← أَبِي قِلَابَةَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › A man’s gate is celibate from the water · Hadith 913
