مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ تُصِيبُهُ الْجَنَابَةُ وَمَعَهُ مِنَ الْمَاءِ مَا يَتَوَضَّأُ · حديث 901
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ أَصَابَتْهُ جَنَابَةٌ فِي سَفَرٍ وَلَمْ يَكُنْ مَعَهُ مِنَ الْمَاءِ إِلَّا قَدْرُ وُضُوئِهِ لِلصَّلَاةِ قَالَ: «يَتَوَضَّأُ بِهِ وَلَا يَتَيَمَّمُ». قَالَ مَعْمَرٌ: «يَتَوَضَّأُ وَيَتَيَمَّمُ أَعْجَبُ إِلَيَّ»
عمرو بن عبید حسن بصری کے بارے میں فرماتے ہیں: اگر کسی شخص کو جنابت لاحق ہو جائے اور اُس کے پاس صرف اتنا پانی ہو کہ وہ صرف وضو کر سکتا ہو تو حسن فرماتے ہیں : وہ آدمی اُس کے ذریعے وضو کر لے گا وہ تیمم نہیں کرے گا ۔ معمر فرماتے ہیں :میرے نزدیک زیادہ پسندیدہ صورت حال یہ ہے کہ وہ وضو بھی کر لے اور تیمم بھی کر لے ۔
عَمْرِو بْنِ عُبَيْدٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of a man is afflicted by the impurity, and there is an ablution with water on it · Hadith 901
