مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ بَدْءِ التَّيَمُّمِ · حديث 889
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ: أَخْبَرَنِي بَعْضُ أَصْحَابِنَا قَالَ: ابْتُلِيَ بِذَلِكَ رَجُلَانِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ وَجَدَا الْمَاءَ فِي الْوَقْتِ فَاغْتَسَلَا - أَوْ قَالَ: فَتَوَضَّآ - وَأَعَادَ أَحَدُهُمَا الصَّلَاةَ وَلَمْ يُعِدِ الْآخَرُ، فَأَتَيَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَصَّا عَلَيْهِ الْقِصَّةَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لِلَّذِي أَعَادَ: «أُوتِيتَ أَجْرَكَ مَرَّتَيْنِ»، وَقَالَ لِلْآخَرِ: «قَدْ أَجْزَأَ عَنْكَ»
امام اوزاعی بیان کرتے ہیں : بعض حضرات نے مجھے یہ حدیث بیان کی ہے کہ نبی اکرم کے اصحاب میں سے دو حضرات اس طرح کی صورت حال کا شکار ہوئے اور پھر اُن دونو ں حضرات نے نماز وقت میں پانی کو پی لیا تو اُن دونو نے غسل کیا ۔ وضو کیا ۔ پھر اُن دونوں میں سے ایک نے نماز کو دہرایا اور دوسرے نے نماز کو نہیں دہرایا ۔ پھر وہ نبی اکرم ﷺ کی حدمت میں حاضر ہوئے تو آپ کو پوری صورت حال کے بارے میں بتایا تو جن صاحب نے نماز کو دہرایا تھا نبی اکرم ﷺ نے اُن سے فرمایا : تمہیں دگنا اجر دیا جائے گا ۔ اور دوسرے صاحب سے یہ فرمایا : تمہارے لیے کفایت ہو گی ۔
بَعْضُ أَصْحَابِنَا ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Chapter Beginning of wudoo ' · Hadith 889
