مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ تُصِيبُهُ الْجَنَابَةُ فِي أَرْضٍ بَارِدَةٍ · حديث 877
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ سَمِعْتُ الثَّوْرِيَّ يَقُولُ: «أَجْمَعُوا أَنَّ الرَّجُلَ يَكُونُ فِي أَرْضٍ بَارِدَةٍ فَأَجْنَبَ فَخَشِيَ عَلَى نَفْسِهِ الْمَوْتَ يَتَيَمَّمُ وَكَانَ بِمَنْزِلَةِ الْمَرِيضِ»
ثوری بیان کرتے ہیں: لوگوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ جو شخص کسی سرد علاقے میں موجو د ہو اور اُسے جنابت لاحق ہوجائے اور اُسے غسل کی صورت میں مرنے کا اندیشہ ہو تو وہ شخص تیمم کرے گا اور وہ بیمار کے حکم میں ہو جائے گا ۔
الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › A man’s gate hit by a paradise in a cold ground · Hadith 877
