مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ كَمِ التَّيَمُّمُ مِنْ ضَرْبَةٍ · حديث 829
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: فَإِنْ كَانَ حَرْدٌ غَيْرَ بَطْحٍ يُجْزِئُ عَنِّي؟ قَالَ: «نَعَمْ» قَالَ: الْبَطْحَاءُ مِنِّي قَرِيبٌ، أَفَتُحِبُّ أَنْ تَمْسَحَ مِنْهَا؟ قَالَ: «إِنْ كَانَتْ قَرِيبًا فَعَفِّرْ بِهَا كَفَّيْكَ ثَلَاثًا، وَلَا تَمْسَحْ فِي ذَلِكَ الْوَجْهَ، وَلَا تَنْفُضْهَا، ثُمَّ تَمْسَحُ بِوَجْهِكَ وَكَفَّيْكَ مَسْحَةً وَاحِدَةً قَطْ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریافت کیا : اگر وہ چٹیل زمین پر ہو ہموار نہ ہو تو کیا میری طرف کفایت کر جائے گی ؟ اُنہوں نے جواب دیا :جی ہاں!اُنہوں نے کہا : بطحا ء میرے قریب ہے کہا آپ یہ بات پسند کریں گے کہ آپ اُس کے ذریعے مسح کر لیں؟ اُنہوں نے فرمایا: اگر یہ تمہارے قریب ہے تو تم اس کے ذریعے اپنے ہاتھوں تین مرتبہ خاک آلود کرواور تم اُس کے ذریعے اپنے چہرے پر مسح نہ کرو اور اُنہیں جھاڑو نہیں پھر تیسری مرتبہ کے بعد تم اپنے چہرے اور دونوں بازوؤں پر صرف ایک مرتبہ ہاتھ پھیر لو۔
الْبَطْحَاءُ مِنِّي قَرِيبٌ، أَفَتُحِبُّ أَنْ تَمْسَحَ مِنْهَا؟ ← نَعَمْ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: فَإِنْ كَانَ حَرْدٌ غَيْرَ بَطْحٍ يُجْزِئُ عَنِّي؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of the sleeve of tayammum from a stroke · Hadith 829
